قابل اعتماد پلیٹ فارم
اپنے دار الافتاء کی ڈیجیٹل تدوین ونشر کریں
فتاوی کی ترتیب وتدوین اور اشاعت کا آسان اور جامع نظام۔ یہ سسٹم آپ کے ادارے کے کام کو منظم کرنے اور اس کے دائرہ کار کو وسیع کرنے میں ان شاء اللہ معاون ثابت ہوگا۔
100K+
ماہانہ مشاہدات
200K+
فتاویٰ
5+
سال تجربہ
سب کچھ ایک جگہ
وہ تمام خصوصیات جو آپ کو اپنے دار الافتاء کو مؤثر طریقے سے چلانے کے لیے درکار ہیں۔
ترتیب فتاوی وریکارڈ
- ابواب اور کتب کے مطابق ترتیب
- فتاوی کے ریکارڈ کا اندراج
- متعدد یوزر اکاؤنٹ
نشر واشاعت
- عوام الناس تک آسان رسائی
- منتخب یا تمام فتاویٰ کی اشاعت
سوالات کی وصولی
- سائلین کے لیے سوال پوچھنے میں آسانی
- آپ کے مخصوص ویب پیج پر سوال فارم
- کنٹرول پینل میں براہ راست وصولی
ویب سائٹ انضمام اور API
- ویب سائٹ کے لیے تیار وجٹس
- ڈویلپرز کے لیے ریسٹ API
- اپنے سسٹم کے ساتھ مکمل ہم آہنگی
آغاز انتہائی آسان
صرف تین آسان مراحل میں اپنا دار الافتاء پینل حاصل کریں۔
1
اپنا یوزر اکاؤنٹ بنائیں
آن لائن فارم پُر کریں اور بنیادی معلومات فراہم کریں۔
2
دار الافتاء بنائیں
اپنے ادارے کی تفصیلات درج کریں اور اپنا منفرد لنک حاصل کریں۔
3
شروع کریں
اپنے مخصوص پینل تک رسائی حاصل کریں اور کام شروع کریں۔
اخراجات
اپنے دارالافتاء کے لیے صحیح پلان منتخب کریں
ماہانہ
سالانہ
2 مہینے مفت
ڈائمنڈ
سے شروع
8,000+
روپے/ماہانہ
- ہماری برانڈنگ ہٹائیں
- لامحدود فتاویٰ
- پرانے ڈیٹا کی منتقلی میں مدد
اکثر پوچھے گئے سوالات
آپ کے ذہن میں موجود سوالات کے جوابات
جی ہاں، بنیادی سروس بالکل مفت ہے اور آپ بغیر کسی معاوضے کے اپنا دارالافتاء رجسٹر کر سکتے ہیں۔
بالکل، آپ کا ڈیٹا آپ کی ملکیت ہے۔ آپ کسی بھی وقت اپنے فتاویٰ اور دیگر ریکارڈ ایکسپورٹ کر سکتے ہیں۔
نہیں، ہمارا سسٹم انتہائی آسان بنایا گیا ہے تاکہ کوئی بھی اسے آسانی سے استعمال کر سکے۔
جی ہاں، یہ سسٹم مکمل طور پر ریسپانسیو ہے اور موبائل، ٹیبلٹ اور کمپیوٹر پر بہترین کام کرتا ہے۔